پسند خان بلیدی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا

ہفتہ 1 اکتوبر 2022 00:55

ْگوادر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2022ء) چیئر مین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر باقاعدہ کام شروع کردیا ہے جبکہ ان کے پیش رو نصیر خان کاشانی کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ھدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :