انڈین جیولن تھروور شیوپال سنگھ کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت، 4 سال کی پابندی عائد
27 سالہ شیوپال سنگھ پر اکتوبر 2025ء تک کے لیے پابندی عائد کر دی ہے
ذیشان مہتاب پیر 3 اکتوبر 2022 15:47
(جاری ہے)
گزشتہ سال ستمبر میں بھی شوپال سنگھ پر مقابلوں میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ 2019ء میں دوحہ میں منعقد ہونے والے ایشیئن چیمپئن شپ کے مقابلوں میں شوپال سنگھ نے جیولن 86.23 میٹر دور پھینک کر چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔
اس سے قبل رواں سال میں ہی ایک اور انڈین ایتھلیٹ کمل پریت کا ڈرگ ٹیسٹ مثبت آنے پر انہیں معطل کر دیا گیا تھا۔ کمل پریت نے بھی ٹوکیو اولمپک میں جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لیا تھا۔ عالمی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی گزشتہ سال جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق روس اور اٹلی کے بعد ممنوعہ ادویات کے استعمال پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں میں انڈیا تیسرے نمبر پر ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.