عبداللّٰہ قریشی نے میوزک انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا
جمعہ 7 اکتوبر 2022 21:12
(جاری ہے)
عبداللّٰہ قریشی نے اپنے اس فیصلے کی وجہ بتاتے ہوئے لکھا میں نے یہ فیصلہ خالصتاًً مذہبی وجوہات کی بناء پر لیا ہے ۔
اٴْنہوں نے لکھا کہ میرا میوزِک انڈسٹری میں بہت اچھا وقت گزرا، ہزاروں لوگوں نے مجھے سراہا اور محبت دی، کچھ تنازعوں کا شکار بھی ہوا، کچھ غلط فیصلے بھی کیے، مثبت خیالات کو پھیلاتا رہا، کچھ بہت اچھے دوست بنائے، ایسے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا جوکہ میرے لیے مثال تھے اور میں نے بہت کچھ سیکھا اور وہ سب کیا جو کرنا مجھے اچھالگتا تھا ۔ اٴْنہوں نے مزید لکھا کہ میرا ماننا ہے کہ زندگی کا اصل مقصد ان سب چیزوں سے بہت بڑا ہے اور ہمارے پاس اس دنیا میں اپنی آخرت کی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے بہت کم وقت ہے ۔ عبداللّٰہ قریشی نے لکھا کہ’الحمداللّٰہ میں اپنے اس فیصلے سے مطمئن ہوں اور میں زندگی کی اصل حقیقت کو تلاش کرنے کے راستے پر گامزن ہوں اور میری دعا ہے کہ اللّٰہ میرے لیے یہ نیا سفر آسان کرے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.