سابق کپتان دھونی کے مجسمے پر مداحوں کی دلچسپ میمز
جمعہ 7 اکتوبر 2022 23:24
(جاری ہے)
حال ہی میں میوزیم میں دھونی کے مومی مجسمے کی نقاب کشائی کی گئی تھی، جس کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
مداحوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہو لکھا کہ دھونی کا مجسمہ کم البتہ کوئی ٹک ٹاکر ضرور لگ رہا ہے۔ ایک اور صارف نے شعیب اختر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ اس کو دیکھ کر میرے بچے ڈر گئے۔مہندر سنگھ دھونی بھارت کے واحد کپتان ہیں جنہوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی 3 میگا ایونٹس کی ٹرافیاں جیتیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.