فیفا ورلڈکپ کا ایک اور اپ سیٹ
میچ کے آخری چند منٹوں میں پانسہ پلٹ گیا، 4 مرتبہ کی چیمپئن جرمنی کو جاپان کے ہاتھوں شکست
محمد علی بدھ 23 نومبر 2022 20:24
(جاری ہے)
جرمنی نے کھیل کے پہلے ہاف کے 33 ویں منٹ میں پیلنٹی کی مدد سے جاپان کے خلاف گول اسکور کیا جس کے بعد پہلے ہاف کے اختتام تک جرمنی کو ایک گول کی برتری حاصل رہی۔ کھیل کے دوسرے ہاف میں بھی جرمنی نے دفاعی انداز اپناتے ہوئے بیشتر وقت کھیل کو مخالف ٹیم کے گول پوسٹ میں کھیلتے گزارا، اس دوران مزید برتری حاصل کرنے کی کوشش بھی کی گئی جسے جاپانی ڈیفنڈرز نے ناکام بنایا۔
کھیل کے 75 ویں منٹ میں جاپان نے میچ میں اپنا پہلا گول کرتے ہوئے میچ کو برابر کردیا، جبکہ اس گول کے محض 8 منٹ کے بعد جاپان نے ایک اور گول کر کے برتری حاصل کر لی جو فیصلہ کن ثابت ہوئی۔ یہاں یہ واضح رہے کہ گزشتہ روز فیفا ورلڈکپ کی تاریخ کا بڑا اپ سیٹ ہوا، جب سعودی عرب نے 2 دفعہ عالمی چیمپئن رہنے والی ارجنٹینا کو شکست دے دی تھی۔ سعودی عرب پہلا عرب اور ایشیائی ملک ہے جس نے فٹبال ورلڈکپ میں ارجنٹینا کو شکست سے دوچار کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم مضبوط ٹیم ہے ، رکی پونٹنگ
-
محسن نقوی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نیویارک کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس
-
مجھے آج تک محبت نہیں ہوئی، امام الحق
-
پاکستانی ہائی کمشنر نے آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے پاکستان فین زون کے ٹکٹ حاصل کر لیے
-
پاکستان نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا
-
پاک بھارت ٹاکرے کا مزہ ’خطرناک‘ پچ کی وجہ سے کرکرا ہونے کا امکان
-
"میں آل راؤنڈر ہوں، بالر کیوں لکھا" ،شاہین آفریدی آئی سی سی میڈیا ٹیم سے ناراض
-
شاہد آفریدی نے پاک بھارت ٹاکرے کو امریکا میں انتہائی مقبول ’سپر باؤل‘ سے تشبیہ دیدی
-
پاکستان اور فرانس مینز ہاکی نیشنز کپ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
احسن رضا نے ٹی ٹونٹی امپائرنگ میں بڑا سنگ میل عبور کر لیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، محسن نقوی نے نیویارک میں پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کروا دیا
-
پاک بھارت ٹاکرا، ہرشا بھوگلے نے نیویارک کی پچ پر سوال اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.