فیفا ورلڈکپ: مراکش نے بیلجیئم کو 0-2 سے شکست دیکر ایونٹ میں ایک اور اپ سیٹ کر دیا
مراکش کی جانب سے پہلا گول 73 ویں منٹ میں عبدالحامد نے کیا جبکہ دوسرا گول میچ کے اختتامی مراحل میں ذکریا نے اسکور کیا
دانش احمد انصاری اتوار 27 نومبر 2022 21:11
(جاری ہے)
واضح رہے کہ بیلجیئم فیفا کی عالمی رینکنگ میں دوسرے جبکہ مراکش 22 ویں نمبر پر ہے۔
دوسری جانب قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ میں گروپ ای کے میچ میں جرمنی کو اپ سیٹ شکست دینے والا جاپان اپنے دوسرے میچ میں ہار گیا۔ جاپان کو کوسٹاریکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد ایک صفر سے شکست دی۔ میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں ہی گول کرنے پر ناکام رہیں، لیکن پھر میچ کا واحد گول کیشر فُلر نے آخری منٹوں میں کیا جو جاپان کی شکست کا باعث بنا۔ واضح رہے کہ جاپان نے پہلے میچ میں جرمنی کو دو ۔ ایک سے شکست دی تھی جبکہ کوسٹا ریکا کو اسپین سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ گروپ ای کا ایک اور میچ رات بارہ بجے ہوگا جس میں دو سابق چیمپئنز جرمنی اور اسپین کا مقابلہ ہوگا۔ پہلے میچ میں شکست کے بعد جرمنی کیلئے اس میچ میں جیت کافی ضروری ہوگئی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
پاکستان کے میچ میں رنز کے انبار لگیں گے یا وکٹوں پر وکٹیں گریں گی؟
-
آئرلینڈ اپ سیٹ کا خواب پورا کرنے میں ناکام
-
نیویارک کی وکٹ پر رنز بنانا مزید مشکل ہو گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا 8واں میچ، بھارت نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
امام الحق کا ٹاک شو کے دوران احمد شہزاد کو ترکی بہ ترکی جواب
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ٹاپ سیڈڈ آئیگا نتالیہ سویٹیک اور کوکوگف نے سیمی فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی
-
نوویک جوکووچ انجری کی وجہ سے فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل سے دستبردار ہو گئے
-
کوکو گف اور کیٹرینا ، فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے ٹاپ 8 رائونڈ میں داخل
-
بھارتی انتخابات،یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدی
-
فرنچ اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز ،میری کراؤزیک اور نیل سکوپسکی سیمی فائنل میں داخل
-
روہت شرما نے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کے ساتھ کوچنگ چھوڑنے کے معاملے پر ہونے والی گفتگو سے پردہ اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.