خواتین ریفریز پر مشتمل ٹیم (کل) فیفا ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کرے گی
بدھ 30 نومبر 2022 23:20
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ہی فرانس کی سٹیفانے فراپارٹ مینز فٹ بال ورلڈ کپ میں فرائض سرانجام دینے والی پہلی خاتون ریفری کا اعزاز حاصل کرلیں گی جبکہ برازیل کی نیوزا گیک اور میکسیکن کیرن ڈیاز میڈینا البیت سٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں بطور اسسٹنٹ ریفریز سٹیفانے کو جوائن کریں گی۔
واضح رہے کہ سٹیفانے نے 2020ء چیمپئنز لیگ میں فرائض سرانجام دے کر پہلی خاتون ریفری ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا تھا جبکہ 38 سالہ سٹیفانے 2019ء میں یورپین سپر لیگ میں لیور پول اور چیلیسا کے مابین میچ کو بھی سپروائز کرکے پہلی خاتون ریفری ہونے کا اعزاز حاصل کرچکی ہیں۔ فرانس کی سٹیفانے نے رواں ورلڈ کپ میں پولینڈ اور میکسیکو کے درمیان کھیلے گئے میچ میں فورتھ آفیشل کے طور پر فرائض سرانجام دے کر پہلی خاتون آفیشل کا اعزاز بھی حاصل کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.