انٹر یونین کونسل جناح ٹورنامنٹ کی ٹیموں کا انتخاب رواں ہفتے مکمل کر لیا جائے گا، ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ
اتوار 4 دسمبر 2022 13:20
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی نے بتایا کہ انٹر یونین کونسل ٹورنامنٹ میں کرکٹ، فٹبال اور بیڈ منٹن ٹیموں کے کھلاڑیوں کا انتخاب میرٹ پر کیا جائے گا، ضلعی انتظامیہ، ضلع کونسل اور میونسپل کارپوریشن ٹیموں کو کٹس فراہم کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ کرکٹ میچز مرے کالج گراؤنڈ، پائلٹ سکول اور سی ٹی آئی گراؤنڈ میں ہونگے، فٹ بال میچز جناح اسلامیہ کالج اور کنٹونمنٹ گراؤنڈ میں جبکہ بیڈ منٹن میچز علامہ اقبال کلب (انوار کلب) اور سپورٹس جمنیزیم میں ہوں گے۔ ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کا کہنا تھا کہ کٹس کی خریداری اور سٹاک کی تقسیم کے لیے اے ڈی سی جی شاہد عباس کی سربراہی میں کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ انہوں نے مذید کہا کہ انٹر یونین ٹورنامنٹ سیالکوٹ شہر میں کرکٹ، فٹبال اور بیڈ منٹن کے فروغ کے لیے اہم ایونٹ ثابت ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی میں پی ایس ایل کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (اے) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.