شعیب اختر نے مارک ووڈ کو دنیا کا تیز ترین باؤلر بننے کیلئے انوکھا مشورہ دے دیا
انگلش پیسر دنیا کا تیز ترین باؤلر بننا چاہتا ہے تو اسے پٹھوں کی نشوونما کیلئے ٹرکوں کو کھینچنے میں اتنی ہی محنت کرنی ہوگی جس طرح میں نے 2003ء میں 100 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بال کرنے سے پہلے کی تھی: سابق سپیڈ سٹار
ذیشان مہتاب جمعرات 8 دسمبر 2022 14:06
(جاری ہے)
شعیب اختر نے مزید کہا کہ ’میں نے 26 گز کے قریب پچ بنائی۔ میں نے ایک گیند کو معمول سے تقریباً چار گنا زیادہ بھاری بنایا۔
میں نے بہت زیادہ وزن اٹھایا اور سائیکل پر وزن رکھ کر چلائی، میں نے تقریباً 1000 ریپس بھی کیے۔ واضح رہے کہ مارک ووک انجری کے باعث پہلا ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے اور کل سے ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ کے لیے ان کی پلیئنگ الیون میں واپسی متوقع ہے۔ مارک ووڈ کو انگلینڈ کے لیے ایک اہم تیز گیند باز سمجھا جاتا ہے لیکن بار بار ہونے والی انجری انھیں پلیئنگ الیون سے باہر رکھتی ہے۔ انہوں نے حال ہی میں اپنے رن اپ کو مختصر کرنے اور رفتار پیدا کرنے کے لیے سخت محنت کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.