لوگ میرے بارے میں کیا کہتے ہیں مجھے فرق نہیں پڑتا، میرا کام ٹیم کو جتوانا ہے: بابر اعظم
انگلش ٹیم ایک نیا طریقہ لے کر آئی ہے اور اسی کے مطابق کھیلتی ہے، ہم ایک میچ کے بعد اپنا سٹائل تبدیل نہیں کر سکتے: قومی کپتان
ذیشان مہتاب جمعرات 8 دسمبر 2022 14:48
(جاری ہے)
بابر اعظم نے اگلے سال ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے کے لیے اپنی ٹیم کی حمایت بھی کی۔
پاکستان اس وقت ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر ہے اور اسے فائنل کھیلنے کا موقع حاصل کرنے کے لیے اپنے باقی تمام میچ جیتنا ہوں گے۔ انگلینڈ کے خلاف بقیہ دو ٹیسٹ میچز کے بعد پاکستان اپنی سرزمین پر نیوزی لینڈ کے خلاف دو میچ کھیلے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنا چاہتے ہیں۔ ہم نے ماضی میں واپسی کی ہے اور مستقبل میں بھی ایسا ہی کر سکتے ہیں۔ پاکستان کے کپتان نے تجربہ کار بلے باز اظہر علی کے مستقبل کے بارے میں بھی بات کی، جو ماضی قریب میں رنز کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اظہر علی ہمارے سینئر کھلاڑی ہیں، میں بطور کپتان ان کی حمایت کروں گا لیکن اپنے مستقبل کا فیصلہ خود اظہر علی پر منحصر ہے۔ بابر اعظم نے یہ بھی کہا کہ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی میں پہلا ٹیسٹ جیتنے کا ایک بہترین موقع گنوا دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.