ہری پور پولیس نے24 گھنٹوں کے دوران 3 منشیات فروش گرفتار کر لئے، بھاری مقدار میں منشیات و اسلحہ برآمد
منگل 27 دسمبر 2022 19:56
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ صدیق شاہ نے ہمراہ نارکوٹکس ایریڈیکشن ٹیم و دیگر نفری پولیس کے ایس ڈی پی او سرکل خانپور جمیل الرحٰمن کی زیر نگرانی کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث ملزم بنارس ولد صوبہ سکنہ نگری بالا کو 1 کلو 990 گرام چرس سمیت گرفتار کر لیا۔
اطلس خان اے ایس آئی تھانہ سٹی نے ہمراہ نفری پولیس کے کارروائی کے دوران امانت علی ولد جہانزیب سکنہ مانگل ایبٹ آباد کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 30 لیٹر شراب برآمد کر لی۔ رستم شاہ آئی ایچ سی چوکی ٹی آئی پی نے ہمراہ نفری پولیس کے کارروائی کے دوران محمد رستم ولد محمد محمود سکنہ دیگراں مانسہرہ کو گرفتار کر کے 20 لیٹر شراب ،0 پستول 30 بور اور 15 عدد کارتوس برآمد کر لئے. گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر دیئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بجٹ میں دفاعی اخراجات میں اضافہ وقت کی ضرورت تھی ،وزیر دفاع
-
آئندہ مالی سال 27-2026 کے بجٹ میں میگزینزسیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار ، 30 جون 2027 تک الیکٹرک گاڑیوں کی سی کے ڈیز پر بھی سیلز ٹیکس کے خاتمہ کا فیصلہ
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا بنوں میں آندھی اور ژالہ باری کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا نوٹس
-
پارٹی کی تنظیمی ترقی کیلئے کارکنوں کی فعالیت انتہائی ضروری ہے ، فیصل کریم کنڈی
-
ٴْکینسراور دیگرادویات کے 100 سے زیادہ اقسام کے خام مال پر کسٹمز ڈیوٹی مکمل ختم کرنے کی تجویز
-
ملازم پرمبینہ تشدد سے ہلاکت، کریانہ سٹور کا مالک گرفتار
-
وزیر صحت و ایمرجنسی سروسز خواجہ سلمان رفیق کاریسکیو ہیڈ کوارٹر کا دورہ
-
آئینِ پاکستان بچوں کے تحفظ اور انہیں مفت و لازمی تعلیم کی ضمانت فراہم کرتا ہے، وزیرقانون
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ’’اپنی زمین، اپنا گھر‘‘ کے تحت 8 مستحق افراد میں الاٹمنٹ لیٹر تقسیم
-
گورنرخیبرپختونخوا سے خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا این 95 کالام روڈ کی فوری بحالی کا مطالبہ، وفاقی وزیر مواصلات کو مراسلہ ارسال
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا وفاقی وزیر مواصلات کو این 95 کالام روڈ کی خستہ حالی پر مراسلہ ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.