بھارتی اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کی اپنی اہلیہ اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ ساحل سمندر پر پکنک کی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل
پیر 16 جنوری 2023 20:37
(جاری ہے)
انہوں نے اپنی تصویر کے ساتھ کوئی کیپشن نہیں لکھا بلکہ صرف دل والا ایک ایموجی ساتھ میں ڈال دیا ہے۔
بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی شادی 2017 میں ہوئی تھی اور ان کی ہاں پہلی بیٹی وامیکا کی پیدائش 2021 میں ہوئی۔معروف جوڑے نے رواں ہفتے اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ منائی تھی اور اپنے اکاؤنٹس پر بچی کی پیاری سی تصاویر شیئر کی تھیں۔انوشکا شرما نئی آنے والی فلم ’چک دے ایکسپریس‘ میں نظر آئیں گی اور یہ ان کی بچی کی پیدائش کے بعد پہلی فلم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.