سعید اجمل بھی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے خواہشمندوں میں شامل
غیر ملکی کوچز کو جتنے پیسے دیے جاتے ہیں، اس سے کم معاوضہ بھی پاکستانی کوچز کو ملے تو وہ بھی ٹیم کو بلندیوں پر پہنچا سکتے ہیں: سابق آف سپنر
ذیشان مہتاب جمعہ 20 جنوری 2023 17:30
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کی پرفارمنس دیکھ کر بہت مایوسی ہوئی، جب تک اچھے سپنرز نہیں ہوں گے تب تک توقعات کے مطابق نتائج نہیں ملیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جو ہمارے پاس سپنرز ہیں، ان پر ابھی بہت کام کرنے کی ضرورت ہے، نوجوان سپنر ابرار احمد کو بھی بولنگ کرتے ہوئے دیکھا ہے، پی ایس ایل میچز کے دوران ان کے ساتھ خود کام کروں گا تاکہ ان کی بولنگ میں مزید کاٹ لائی جا سکے۔ سعید اجمل نے کہا کہ پاکستانی پچز پر تنقید درست نہیں، ایک اچھا سپنر وہی ہوتا ہے جو ہر طرح کی پچز پر ٹرن کروا سکے۔ ٹیسٹ میچز میں فاسٹ بولرز کی کارکردگی بھی تسلی بخش دکھائی نہیں دی، ٹیسٹ کرکٹ میں بہتری کے لیے اقدامات کی ضرورت ہے۔ دوسرا کے موجد جادوگر اسپنر نے کہا کہ کپتان کی تبدیلی مسائل کا حل نہیں، بابر اعظم کو سمجھانے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کیخلاف سیریز کے پہلے میچ کیلئے پاکستان کی ممکنہ 11 سامنے آگئی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل دنیائے کرکٹ کا بڑا اپ سیٹ
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
اعظم خان کی جانب سے پسینہ صاف کرنے کیلئے ڈالرز کا استعمال
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.