{پنجاب یونیورسٹی نے مدثرہ ثاقب کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

بدھ 25 جنوری 2023 18:40

Cلاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 جنوری2023ء) پنجاب یونیورسٹی نے مدثرہ ثاقب دختر فقیر محمد کھوکھر کومیڈیسن (فارماکولوجی) کے مضمون میں’پولیمیرک جھلیوں پر اینٹی فنگل اور اینٹی لیشمینیل ایمفوٹیریسن بی کے جلدی استعمال کی ایملشن کی تشکیل و تحقیق ‘ کے موضوع پر، پی ایچ ڈی مقالے کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی ۔

متعلقہ عنوان :