۔ محکمہ خزانہ نے ترقیاتی فنڈز کے اجرا ء پر پابندی عائد کر دی گئی،پہلے سے منظور شدہ منصوبوں کا بھی ازسرنو جائزہ لیا جائے گا

جمعرات 26 جنوری 2023 20:10

۷لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 جنوری2023ء) محکمہ خزانہ نے ترقیاتی فنڈز کے اجرا ء پر پابندی عائد کر دی گئی،پہلے سے منظور شدہ منصوبوں کا بھی ازسرنو جائزہ لیا جائے گا۔محکمہ خزانہ نے ترقیاتی فنڈز کے اجرا ء کو روکنے کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ خزانہ کے حکام کے مطابق کوئی نیا ترقیاتی فنڈز جاری نہیں ہوگا پہلے سے منظور شدہ منصوبوں کا بھی ازسرنو جائزہ لیا جائے گا۔حکام کے مطابق سابق حکومت نے پورے صوبے کو نظرانداز کرکے صرف دو اضلاع پر نوازشات کی بارش کر رکھی تھی جس کے باعث ترقیاتی توازن بگاڑ کا شکار تھا

متعلقہ عنوان :