ملک بھر میں شب معراج( آج) بروز ہفتہ عقیدت و احترام سے منائی جائے گی
جمعہ 17 فروری 2023 11:40
(جاری ہے)
شبِ معراج پر محبوب خدا خاتم النبیین نے آسمانوں کی سیر کرکے اللہ کی نشانیوں کا مشاہدہ کیا۔
حضور اکرم اس مقدس سفر کے دوران مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ گئے جہاں تمام انبیائے کرام نے آپ کی اقتداء میں نماز ادا کی اور پھر آپ آسمانوں میں اللہ تعالیٰ سے ملاقات کرنے تشریف لے گئے۔اس واقعے کو قرآن کریم کی سورہ اسراء پارہ نمبر 15 کی ابتدائی آیات میں بیان کیا گیا ہے۔سفر معراج کے دوران رسول کریم کو جنت اور دوزخ دکھائی گئیں، آپ کی ملاقات مختلف انبیائے کرام سے بھی ہوئی۔اسی سفر میں امت محمدیہ پر نماز یں بھی فرض ہوئیں، یہی وجہ ہے کہ اس شب خصوصی عبادات کا اہتمام کیا جاتا ہے۔رجب المرجب کی ستائیسویں شب کو دنیا بھر کے مسلمان رحمتوں اور برکتوں والی رات شبِ معراج عقیدت و احترام کے ساتھ مناتے ہیں۔ اہلِ ایمان نوافل ادا کرتے ہیں اور اپنی بخشش کی دعائیں مانگتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اگروفاقی حکومت ہماری ہوتی تو300 یونٹ بجلی مفت مہیا کرتے، ناصرشاہ
-
ایک کلو وزن کم کر کے ایک ملی میٹر بلڈ پریشرکم کیا جاسکتا ہے ،ماہرین امراض قلب
-
جیکب آباد میں درجہ حرارت 47 ڈگری تک جا پہنچا
-
جیکب آبادمیں غیرت کے نام پر شوہر نے بیوی اور نوجوان قتل کردیا
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں شدید گرمی کے باوجود بلا جواز لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے ،حلیم عادل شیخ
-
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سے 14 رکنی پولش وفد کی ملاقات
-
صوبائی وزراء عاشق حسین کرمانی ،عظمیٰ بخاری کی امریکی کلیٹن ایگری۔مارکیٹنگ کمپنی کے صدر ٹونی کلیٹن سے ملاقات
-
وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا فیصل آباد میں چھ سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا نوٹس ، ملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی’’ اپنی چھت …اپنا گھر‘‘پراجیکٹ کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
-
لاہور ماحول دوست شہر پائلٹ پراجیکٹ،ایل ڈی اے ایونیوون میں ماڈل سنٹر پارک کا افتتاح
-
عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ،وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پرائیویٹ سیکٹر ہائیڈرو پاور پراجیکٹس کیلئے واٹر چارجز میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی
-
سپارکو کا ملٹی مشن کمیونیکیشن سیٹلائٹ لائونچ کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.