برائیلرگوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی

بدھ 22 مارچ 2023 22:33

برائیلرگوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2023ء) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائیلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سی504روپے، زندہ برائیلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سی336روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سی235روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔