ملک میں ہاکی کی ترقی کے لئے پی آئی ایچ کی کوششیں جاری ہیں،پروفیسر رائو جاوید اقبال
اتوار 26 مارچ 2023 13:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ملک میں گراس روٹ سطح پر زیادہ سے زیادہ ٹورنامنٹس منعقد کروانے کی ضرورت ہے جس میں تعلیمی ادارے اپنا بھر پور کردار ادا کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایک دور ایسا تھا کہ پاکستان کے پاس ہاکی میں تمام بڑے بڑے اعزازات تھے۔ جو آہستہ آہستہ اعزازات ہمارے ہاتھ سے نکلتے گئے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ تھی کہ کھلاڑیوں نے محنت کرنا چھوڑ دی۔ انہوں نے کہا کہ کھیلوں میں نتائج حاصل کرنے کے لئے کھلاڑیوں کو بھر پور محنت کرنے کی ضرورت ہے۔ایک سوال کے جواب میں رائو جاوید اقبال نے کہا کہ ملک میں گراس روٹ سطح پر ہاکی کی ترقی کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ہاکی اپنی مدد آپ کے تحت کام کر رہی ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.