تراویح کے دوران مساجد میں سیکیورٹی سخت کردی گئی، ایس ایس پی آپریشنز
اتوار 26 مارچ 2023 17:50
(جاری ہے)
سیکیورٹی پلان کے بارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اضافی پولیس فورس کی تعیناتی کے ساتھ ابابیل سکواڈ، سٹی پٹرولنگ فورس، ایڈیشنل سپیشل رایئڈر سکواڈز اور مقامی پولیس بھی حساس مقامات پر ہر وقت موجود رہتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے مختلف مقامات پر تعینات پولیس اہلکار ہائی الرٹ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ تمام ڈویژنوں میں ہاٹ سپاٹ کی نشاندہی کرکے خصوصی ناکہ بندی اور سنیپ چیکنگ کی جارہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم کسی کو پرامن ماحول کو خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور اسی وجہ سے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے ایک مناسب منصوبہ بندی کے ذریعے شہر اور اس کے اطراف میں چوکس پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.