پہلا استاد اسلم روڈا رمضان ہاکی ٹورنامنٹ واپڈا نے جیت لیا
فائنل میں ماڑی پیٹرولیم کو شکست ،شہباز سینئر اور چوہدری خالد وڑائچ مہمان خصوصی تھے
جمعرات 30 مارچ 2023 22:50
(جاری ہے)
فائنل میں کھیل کا آغاز تیز رفتاری سے ہوا تاہم دونوں ٹیمیں ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر حملے میں محتاط رہیں ، فائنل کا پہلا کوارٹر بغیر کسی گول کے برابر تھا ۔دوسرے کوارٹرمیں کھیل میں تیزی آئی اور دونوں جانب سے عمدہ مووز بھی بنائی گئیں جس کے نتیجے میں واپڈا کے حنان شاہد نے 25ویں منٹ میںخوب صورت فیلڈ گول اسکور کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔
تیسرے کوارٹر میں40ویں منٹ پر رانا وحید نے پنالٹی کارنر پر گول اسکور کر کے برتری کو دگنا کر دیا ۔فاتح ٹیم کی جانب سے تیسرا گول حنان شاہد نے 57ویں منٹ میں بنا کر اسکور3-0کر دیا جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہا ۔واپڈا نے چار اور ماڑی پیٹرولیم نے تین پنالٹی کارنر حاصل کئے ۔اس میچ کو عرفان طاہر اور حافظ عاطف نے سپر وائز کیا جبکہ اسد عباس ریزرو امپائر تھے ۔فائنل کے مہمان خصوصی ورلڈ کپ1994کی ٹیم کی فاتح کپتان اولمپئن شہباز سینئراور ممبر قومی اسمبلی چوہدری خالدوڑائچ تھے جنہوں نے انعامات تقسیم کئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.