پریانکا چوپڑاکے بیان پر اداکارہ راکھی ساونت کا ردعمل سامنے آگیا
پریانکا چوپڑا اب بالی وڈ کے خلاف کیوں بول رہی ہے، اسے پہلے بولنا چاہئے تھا
جمعہ 31 مارچ 2023 12:01
(جاری ہے)
میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران راکھی ساونت کا کہنا تھا کہ پریانکا چوپڑا اب بالی وڈ کے خلاف کیوں بول رہی ہے، اسے پہلے بولنا چاہئے تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ پریانکا پہلے یہاں فلمیں کرتی رہی ہے، اس وقت اس نے کچھ نہیں بولا، اب وہ اپنی آواز کیوں اٹھا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ میں پریانکا سے محبت کرتی ہوں، وہ میری دوست ہے اور اس کی والدہ بھی میری دوست ہے لیکن اتنی فلمیں کرنے اور ایوارڈ لئے تو اس وقت انہوں نے کیوں نہیں زبان کھولی۔راکھی ساونت کا مزید کہنا تھا کہ آج پریانکا امریکا میں سیٹل ہوگئی ہے، اب وہ کسی کو بدنام کیوں کررہی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.