میامی اوپن ، ڈینیل مدویدوف اور کیرن خچانوف سیمی فائنل میں داخل
ہفتہ 1 اپریل 2023 14:51
(جاری ہے)
ہارڈ روک سٹیڈیم فلوریڈا میں کھیلے گئے مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں27 سالہ ڈینیل مدویدوف نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف امریکی کھلاڑی کرسٹوفر یوبینکس کو سٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 5-7 سے ہرا کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔
دوسرے مقابلے میں کیرن خچانوف نے ارجنٹائن کے حریف ٹینس کھلاڑی فرانسسکو سیرونڈولو کو سیدھے سیٹس میں 3-6 اور2-6 سے ہرا کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کیا۔ارجنٹائن کے ٹینس کھلاڑی فرانسسکو سیرونڈولو اور میزبان کرسٹوفر یوبینکس کوارٹر فائنل رانڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.