سبی رینج پولیس میں ترقیاں،45 پولیس آفیسران کو ترقی کے رینک لگائے گئے
جمعرات 11 مئی 2023 22:33
(جاری ہے)
غلام حیدر مرغزانی سبی جبکہ ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی میں ترقی پانے والوں میں عبدالعامر رند سبی (RIB سبی).
محمد ابراہیم چانڈیہ سبی. غلام حسین رند سبی. محمد اصغر اعوان ڈیرہ بگٹی. محمد عثمان مری کوہلو. نور محمد اسپیشل برانچ کوئٹہ۔جبکہ سپاہی سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پانے والوں میں شاہ محمد سبی C/293 (ATF کوئٹہ). محمد شریف سبی C/45 (کوہلو). سجاد علی شاہ سبیC/404. ظفراللّٰہ گشکوری سبی (ATF) C/212 فیض محمد C/144 سبی، قادر بخش C/356 سبی. محمد ناصر C/67 سبی. رحمت اللہ C/21 سبی (اسپیشل برانچ) عبد الفتح ڈومکی C/279 سبی،محمد بخش C/195 سبی ،غلام نبی C/187 سبی، نظام الدین C/718 سبی. محمدافضل C/622 سبی۔ محب علی C/417 سبی (اسپیشل برانچ) ،محمد اکبر C/03 ہرنائی، شاہجہان C/85 زیارت،سید نور C/13 زیارت،عید گل C/120 کوہلو ،عبدالواحد C/149 ڈیرہ بگٹی شامل ہیں ترقی پانے پولیس ملازمان میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ملازمین نے ڈی آئی جی سبی رینج علی شیر جکھرانی کا شکریہ ادا کیاجھنوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے ملازمین کو ترقی دی ہے۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.