ساجد سدپارہ نے اضافی آکسیجن کے بنا ماؤنٹ ایورسٹ پر تاریخ رقم کر کے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا
وہ اپنے مرحوم والد، لیجنڈری کوہ پیما محمد علی سدپارہ کی یاد میں ایسا کارنامہ انجام دینے والے پہلے پاکستانی بن گئے
ذیشان مہتاب پیر 15 مئی 2023 15:47
(جاری ہے)
دریں اثناء نائلہ کیانی ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے والی پاکستان کی دوسری خاتون اور کوہ پیمائی کے اس موسم میں چوٹی سر کرنے والی پہلی غیر نیپالی بن گئی ہیں۔
2 بچوں کی ماں اس سے پہلے نیپال میں اناپورنا I، K2، گاشربرم I اور II پر چڑھ چکی ہے، اور اب ان کا مقصد 8,516 میٹر اونچا چوتھا بلند ترین پہاڑ لوٹسے کو سر کرنا ہے۔ نائلہ کیانی، جو ایک پیشہ ور باکسر اور دبئی میں بینکر بھی ہیں، نے 2018ء میں K2 بیس کیمپ میں اپنی شادی کے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہرت حاصل کی۔ اس کامیابی کے ساتھ، انہوں نے صرف 2 سال کے عرصے میں 8ہزار میٹر بلند 5 چوٹیاں سر کرنے والی واحد پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، محسن نقوی نے نیویارک میں پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل کروا دیا
-
پاک بھارت ٹاکرا، ہرشا بھوگلے نے نیویارک کی پچ پر سوال اٹھا دیا
-
وائٹیلٹی بلاسٹ ٹی -20ٹورنامنٹ میں (کل) مزید 8 میچ کھیلے جائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، پاکستانی نژاد ریاضت علی شاہ نے یوگنڈا کیلئے تاریخ رقم کرنے میں اہم کردار نبھایا
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
پاکستان کے میچ میں رنز کے انبار لگیں گے یا وکٹوں پر وکٹیں گریں گی؟
-
آئرلینڈ اپ سیٹ کا خواب پورا کرنے میں ناکام
-
نیویارک کی وکٹ پر رنز بنانا مزید مشکل ہو گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا 8واں میچ، بھارت نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
امام الحق کا ٹاک شو کے دوران احمد شہزاد کو ترکی بہ ترکی جواب
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ٹاپ سیڈڈ آئیگا نتالیہ سویٹیک اور کوکوگف نے سیمی فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی
-
نوویک جوکووچ انجری کی وجہ سے فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل سے دستبردار ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.