ایمریٹس ایئرلائن کا مسافروں کیلئے ہوٹل میں مفت رہائش کا اعلان
فرسٹ و بزنس کلاس مسافروں کیلئے 2 اور اکانومی کلاس کے مسافروں کو ایک رات مفت قیام کی سہولت ملے گی
ساجد علی بدھ 24 مئی 2023 12:19
(جاری ہے)
اسی طرح ایمریٹس ایئرلائن نے ڈیجیٹل بورڈنگ پاس کے اجراء کا بھی اعلان کیا ہے، دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹریمنل نمبر3 سے سفر کرنے والے ای میل یا ایس ایم ایس کے ذریعے بورڈنگ پاس حاصل کرسکیں گے، آن لائن بورڈنگ کی کارروائی مکمل کرنے والے مسافروں کو ایپل والٹ، گوگل والٹ یا ایمریٹس ایئرلائن کی موائل ایپ کے ذریعے اپنا بورڈنگ پاس ڈاؤن لوڈ کرنے کی سہولت حاصل ہوگی، مسافروں کو بیگیج ٹیگ بھی ای میل یا ایمریٹس کی ایپ پرارسال کردیئے جائیں گے جن کا اندراج بکنگ کے وقت کیا گیا ہو۔
بتایا گیا ہے کہ مسافروں کے لیے ڈیجیٹل بورڈنگ پاس کے ساتھ راویتی بورڈنگ کارڈ کا اجراء بھی جاری رہے گا جو ان مسافروں کے لیے ہوگا جو فیملی اور چھوٹے بچوں کے ساتھ سفرکررہے ہوں، ایسے مسافر جن کے پاس اسمارٹ فون نہ ہو یا ان کا انٹرنیٹ کام نہیں کررہا ہو یا دیگر وجوہات کا سامنا ہو اس صورت میں وہ مسافرروایتی بورڈنگ پاس جاری کروا سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.