زخمی اسد علی میمن کی پاکستانی سفارتخانے سے مائونٹ ایورسٹ سے بذریعہ ایئر لیفٹ اٹھانے کی درخواست
اترتے ہوئے کیمپ 4 اور کیمپ 3 کے درمیان پھسلنے کے نتیجے میں ہاتھ ٹوٹ گیا، واحد آپشن بیس کیمپ سے فضائی سروس تھی جو موسمی حالات پر منحصر ہے: کوہ پیما
ذیشان مہتاب بدھ 24 مئی 2023 15:08
(جاری ہے)
اسد میمن نے مزید کہا کہ سمٹ سے واپس بیس کیمپ تک کے سفر میں ایک سے دو دن لگتے ہیں۔
تاہم چوٹ کی وجہ سے ان کی اترائی تین دن تک بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ "میرا ہاتھ ٹوٹنے کی وجہ سے میں کسی اور طریقے سے کھٹمنڈو کا سفر نہیں کر سکتا اور واحد آپشن بیس کیمپ سے فضائی سروس تھی جو موسمی حالات پر منحصر ہے"۔ کھٹمنڈو واپسی کے مشکل کام کا سامنا کرتے ہوئے پاکستانی کوہ پیما خود کو ایک چوراہے پر کھڑا پارہے ہیں کیونکہ ان کا ہاتھ ٹوٹ چکا ہے اور سفر کے متبادل ذرائع ممکن نہیں ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
-
پاکستان کے میچ میں رنز کے انبار لگیں گے یا وکٹوں پر وکٹیں گریں گی؟
-
آئرلینڈ اپ سیٹ کا خواب پورا کرنے میں ناکام
-
نیویارک کی وکٹ پر رنز بنانا مزید مشکل ہو گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا 8واں میچ، بھارت نے آئرلینڈ کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
امام الحق کا ٹاک شو کے دوران احمد شہزاد کو ترکی بہ ترکی جواب
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،ٹاپ سیڈڈ آئیگا نتالیہ سویٹیک اور کوکوگف نے سیمی فائنل رائونڈ میں جگہ بنالی
-
نوویک جوکووچ انجری کی وجہ سے فرنچ اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل سے دستبردار ہو گئے
-
کوکو گف اور کیٹرینا ، فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے ٹاپ 8 رائونڈ میں داخل
-
بھارتی انتخابات،یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدی
-
فرنچ اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز ،میری کراؤزیک اور نیل سکوپسکی سیمی فائنل میں داخل
-
روہت شرما نے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کے ساتھ کوچنگ چھوڑنے کے معاملے پر ہونے والی گفتگو سے پردہ اٹھا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.