میرا یقین ہے کوئی بھی حادثہ آپ کو مزید مضبوط بنا دیتا ہی: ثناء
اتوار 28 مئی 2023 19:30
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ثناء نے کہا کہ ہر انسان کی زندگی میں دکھ اور سُکھ ساتھ ساتھ چلتے ہیں لیکن یہ آپ پر منحصر ہے آپ دونوں طرح کے حالات میں کس طرح رہتے ہیں۔
اگر آپ مشکلات اور دکھوں کو اپنی کمزوری بننے دیں گے تو آپ زندگی میں کبھی آگے نہیں بڑھ سکتے۔ مشکل حالات سے لڑنا چاہیے اور ان سے تقویت لے کر نئی منازل طے کرنے کا ہدف مقرر کرنا چاہئے۔ ثناء نے کہا کہ میں اپنے بچوں کے ساتھ خوشگوار زندگی گزار رہی ہوں اور میری خواہش ہے کہ میرے بچے معاشرے کے اچھے اور مہذب انسان بنیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.