قزاقستان کے سفیر یرزہان قسطافین نے گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دفتر کا دورہ کیا
اتوار 4 جون 2023 22:00
(جاری ہے)
اس ٹرانزٹ ٹریڈ کے ذریعے پاکستان اور گلگت بلتستان کے تجارت سے وابستہ افراد مستفید ہوں گے اور پاکستان کیلئے تجارت کی نئی راہیں کھلیں گی۔
اس موقع پر گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عمران علی نے قزاقستان کے سفیر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس قزاقستان کے ساتھ مکمل تجارتی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے کردار ادا کرے گی۔ عمران علی نے کہا کہ قزاقستان کے دارالحکومت الماتے کے لئے لاہور سے سکردو کنیکٹنگ فلائٹ شروع کی جائے تاکہ تاجروں کو آسانی ہو سکے اور دو طرفہ تجارت کو فروغ مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ جمہوریہ قازقستان گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو بورڈ کی ضمانت پر تاجروں کے لیے ای بزنس ویزا کی منظوری دے، پاکستان کی مصنوعات خاص طور پر گلگت بلتستان کی مصنوعات کے لیے مارکیٹ تک رسائی کے انتظامات کرے اور گلگت بلتستان سے برآمدی سامان کے لیے کسٹم ڈیوٹی (ٹیرف) میں خصوصی چھوٹ دے اور قازقستان کے سرمایہ کار کان کنی اور معدنیات میں سنہری مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاروں کے سرمائے کے تحفظ/سکیورٹی کے لیے گلگت بلتستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور الماتی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے درمیان ایم او یو پر دستخط کیے جائیں گے۔ قازقستان کے وفد نے تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری گلگت بلتستان کی طرف سے قازقستان کے وفد کو روایتی ٹوپی اور چوغے کا تحفہ پیش کیا گیا ۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی قیمت میں 1200 روپے فی تولہ اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رجسٹرڈ کمپنیوں کے منافع میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ
-
سیمنٹ کی فروخت میں تین ماہ کے دوران 3.9 فیصد اضافہ ، برآمدات میں کمی
-
سونے کی قیمت میں1,200 روپے تولہ اضافہ
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں معمولی اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1772 پوائنٹس کی کمی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,300 روپے کمی
-
ایس ای سی پی کی ایف آئی اے کو ریفرنس بھیجنے کی منظوری، سرمایہ کاروں کے تقریباً 5 کروڑ روپے تاحال واجب الادا
-
مقامی تیار کردہ موبائیل فونز کا اگست 2026 کے دوران مارکیٹ شیئر 95 فیصد رہا ، پیداوار کا حجم 1.66 ملین یونٹس ریکارڈ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اختتام پرمندی کا رجحان، 100 انڈیکس 461.26 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 68 ہزار 155.49 پوائنٹس پر بند
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی کا آفیشل لیکویڈیٹرز کے لیے پیشہ ورانہ اہلیت کا فریم ورک تجویز کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.