یو اے ای اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کےدرمیان تیسرا اور آخری ون ڈے کرکٹ میچ 9 جون کو کھیلا جائے گا
بدھ 7 جون 2023 11:00
(جاری ہے)
ویسٹ انڈین ٹیم نے ابتدائی ون ڈے میچ میں یو اے ای کی ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم کو 78 رنز سے شکست دی تھی۔
سیریز دونوں ٹیموں کی ورلڈ کپ کوالیفائر کی تیاریوں کا حصہ ہے ۔ سیریز کے تینوں میچز ڈے نائٹ ہیں۔ سیریز کے اختتام پر دونوں ٹیمیں کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے لئے زمبابوے روانہ ہوں گی۔ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ 18 جون سے 9 جولائی تک کھیلا جائے گا۔ کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر 10 ٹیمیں حصہ لیں گی، جن میں سے دو ٹیمیں رواں سال بھارت میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ 2023کے لئے کوالیفائی کریں گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.