آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، سٹیون سمتھ اور ٹراوس ہیڈ کی بھارت کےخلاف پہلی اننگز میں سنچریاں
جمعہ 9 جون 2023 09:20
(جاری ہے)
کیننگٹن اوول، لندن میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میچ میں آسٹریلوی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز وں سٹیون سمتھ اور ٹراوس ہیڈ نے پہلی اننگز بھارتی بائولر ز کی خوب دھلائی کرتے ہوئےچوتھی وکٹ پر نہ صرف قیمتی 285 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی بلکہ اپنی ٹیم کی پوزیشن بھی بہتر بنادی۔
دونوں کھلاڑیوں نے اپنی اپنی سنچریاں سکور کیں۔یہ سٹیون سمتھ کے ٹیسٹ کیریئر کی 31 ویں جبکہ ٹراوس ہیڈ کی چھٹی سنچری تھی۔ سٹیون سمتھ نے 268گیندوں کا سامنا کرتے ہوئی 19خوبصورت چوکوں کی مدد سے انفرادی 121رنز بنائے۔ٹراوس ہیڈ نے 174 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے ایک چھکے اور 25 چوکوں کی مدد سے انفرادی 163 رنز بنائے۔ سٹیون سمتھ کو 121 کے انفرادی سکور پر شاردل ٹھاکر نے کلین بولڈ کیا جبکہ ٹراوس ہیڈ کو 163 کے انفرادی سکور پر محمد سراج نے شبھمان گل کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کیا۔ \932مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.