ویسٹ انڈیز پہلی مرتبہ کرکٹ ورلڈکپ سے باہر ہو گیا
اسکاٹ لینڈ نے 2 بار کی سابقہ عالمی چیمپئن کو کوالیفائرز راونڈ کے میچ میں شکست دے کر ٹورنامنٹ کی دوڑ سے باہر کر دیا
محمد علی ہفتہ 1 جولائی 2023 20:09
(جاری ہے)
ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اچھا کھیل پیش نہ کر سکی اور 44ویں اوور میں اپنی ساری وکٹیں گنوا بیٹھی، سکاٹ لینڈ کو جیت کیلئے 182 رنز کا آسان سا ہدف ملا۔
ویسٹ انڈیز کی جانب ہولڈر نے سب سے زیادہ 45 رنز کی اننگز کھیلی، رومیریو شیفرڈ 36 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بلے باز رہے جبکہ برینڈن کنگ 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔ سکاٹ لینڈ کی ٹیم نے 182 رنز کا ہدف 43.3 اوورز میں حاصل کرلیا، سکاٹ لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز میتھیو کراس نے ناقابل شکست 74 رنز کی اننگز کھیلی، برینڈن میکولن 69 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بیٹر رہے اور میچ کے بہترین کھلاڑی بھی قرار پائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستانی کوہ پیما سربازعلی نے دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
-
اے ٹی ایف ، پاکستان ٹینس ٹیم کی مسلسل دوسری فتح، میزبان نیپال کو بآسانی 0-3 سے ہرا دیا
-
پاکستان کی نیشنل فٹ بال ٹیم میں سرگودھا یونیورسٹی کے ہونہار کھلاڑی طالب علم کو منتخب کر لیا گیا
-
مختصر ونڈو کے باعث چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا فارمیٹ ون ڈے سے ٹی ٹونٹی میں بدلے جانے کا امکان
-
آسٹریلیا کے ٹونی ہیمنگ چیف پچ کیوریٹر کے لیے فیورٹ
-
کرکٹر اعظم خان کی ڈالرز سے پسینہ صاف کرتے ویڈیو وائرل
-
آسٹریلیا نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا،اسمتھ اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ ( کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر فینز فخر کریں گے، جیسن گلیسپی
-
پاکستان کے سرباز خان نے بغیر آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کر لی
-
پی بی سی سی بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹونٹی سپرلیگ کے لئے 56 کھلاڑی شارٹ لسٹ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شائقین کو مختلف ٹیم دیکھنے کو ملے گی ، عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.