لیسکو کو بجلی کی400 میگاواٹ کے شارٹ فال کا سامنا

منگل 1 اگست 2023 19:37

لیسکو کو بجلی کی400 میگاواٹ کے شارٹ فال کا سامنا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اگست2023ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو )کو بجلی کی400 میگاواٹ کے شارٹ فال کا سامنا ہے بتایا گیا ہے منگل کے روز لیسکو کی طلب 4740 میگاواٹ تھی جبکہ پاور ڈویژن کی جانب سے لیسکو کو 4300میگاواٹ بجلی فراہم کی جاتی رہی اس طرح لیسکو کو منگل کے روز 400میگاواٹ کے شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا

متعلقہ عنوان :