کپاس کی پیداوار بڑھانے کیلئے سٹاف روزانہ کی بنیاد پرفیلڈ میں بھیجا جائے۔ کمشنر ڈیرہ غازی خان
ہفتہ 19 اگست 2023 16:23
(جاری ہے)
کمشنر نے کہا کہ فرائض کی انجام دہی میں عدم دلچسپی پر اسسٹنٹ کمشنر علی پور کی خدمات صوبائی حکومت کو واپس کی جائیں کیونکہ کام نہ کرنے والوں کی ڈی جی خان ڈویژن میں کوئی جگہ نہیں ہے۔
حکومت پنجاب کی ہدایات پر من و عن عملدرآمد کرایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ کپاس کی فصل کو گلابی سنڈی اور سفید مکھی سے بچانے کےلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی ہے۔محکمہ زراعت کے ساتھ ریونیو سٹاف بھی ہر کھیت اور کپاس کے کاشتکار تک پہنچے گا۔ ڈاکٹر ناصر محمود بشیر نے کہا کہ کاشتکاروں کو ان کی فصل کی بہتری کےلئے موقع پر رہنمائی دی جائے کیونکہ کپاس کی فصل کےلئے دو ہفتے نہایت اہم ہیں اس لئے ہم سب کو ملکر محنت کرنا ہوگی تاکہ کپاس کی فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کرکے ملک کی معیشت کی بہتری میں کردار ادا کرسکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
کپاس کی کاشت اور پیداوار کا ہدف حاصل کرنے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
سورج مکھی کا تیل امراض قلب سے بچاؤمیں معاون ہے ،ماہر زراعت
-
پنجاب میں بجلی پر چلنے والے7 ہزارٹیوب ویلزکوسولر سسٹم پرمنتقل کرنے کا فیصلہ
-
آم کے باغبانوں کو ڈائی بیک یا غذائی عناصر کی کمی کاشکار پودوں کو فوری ضروری کھادیں ڈالنے کی ہدایت
-
ملک میں یوریااور ڈی اے پی کی کھپت میں جاری کیلنڈر سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ
-
پاکستان تل کی پیداوار میں دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن گیا
-
دنیا بھر میں ٹماٹر کی اوسط پیداوار10ٹن جبکہ پاکستان میں 4ٹن فی ایکڑ ہے،ٹماٹرکومحفوظ بنا کر 6ماہ تک استعمال کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر زرا
-
کماد کے کاشتکار ستمبر کاشتہ کماد کی فصل کو رواں ہفتہ کے دوران نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈال دیں، محکمہ زراعت کی ہدایت
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.