سندھ کے ٹرالر پسنی کے سمندر پہنچ گئے
جمعرات 24 اگست 2023 21:42
(جاری ہے)
تاہم ماہی گیروں کا کہنا یہ ہے کہ سندھ سے تعلق رکھنے والے ٹرالر پہلے رات کی تاریکی میں آکر مچھلیوں کی نسل کشی کرتے تھے اب دن دہاڑے غیرقانونی ٹرالنگ کررہے ہیں۔
ماہی گیروں نے سوشل میڈیا پر چلنے والی ایک ویڈیو جس میں سندھ سے تعلق رکھنے والے ایک ٹرالر میں ہزاروں کلو جھینگا موجودگی کو فلمبند کیا گیا ہے اِس پر مقامی ماہی گیروں نے بتایا کہ یہ جھینگے کلمت،اورماڑہ اور پسنی کے سمندر میں غیرقانونی ٹرالنگ کے دوران شکار کیے گئے ہیں۔غیرقانونی ٹرالنگ سے پسنی کے 3500 ہزار ماہی گیروں کا معاش متاثر ہورہا ہے۔پسنی،سندھ کے ٹرالر پسنی کے سمندر پہنچ گئے،جبل زرین،ماکولہ اور شمال بندن کے سمندر میں بڑی تعداد میں ٹرالر دیکھے گئی,تاہم ماہی گیروں کا کہنا یہ ہے کہ سندھ سے تعلق رکھنے والے ٹرالر پہلے رات کی تاریکی میں آکر مچھلیوں کی نسل کشی کرتے تھے اب دن دہاڑے غیرقانونی ٹرالنگ کررہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور ان کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے ، رانا مشہود
-
لاہورایئرپورٹ پر آتشزدگی، وفاقی وزیرداخلہ کانوٹس
-
فیکٹری ایریا، دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار
-
طلبہ کو بائیکس کی فراہمی کیلئے قرعہ اندازی(کل) ہو گی
-
9 مئی کے کرداروں کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر سیاسی استحکام ممکن نہیں‘فردوس عاشق
-
لاہور ایئرپورٹ پر آتشزدگی سے امیگریشن سسٹم تباہ، پروازوں کا شیڈول متاثر
-
9 مئی کرنیوالے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے‘ مریم نوازشریف
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی
-
پاکستان سے پہلی حج پرواز سعودی عرب پہنچ گئی، مدینہ منورہ ایئرپورٹ پر عازمین حج کا شاندار استقبال
-
آج پوری قوم پاکستان دشمنوں اور اُن کے ایجنٹوں کے خلاف متحد ہے،رانا مشہود احمد خان
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.