کویت کا تمام غیرملکیوں کیلئے ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلی کا اعلان
رہائشی اجازت ناموں کی تجدید کیلئے واجب الادا تمام بقایاجات کی ادائیگی لازمی قرار دے دی گئی
ساجد علی منگل 12 ستمبر 2023 10:24
(جاری ہے)
معلوم ہوا ہے کہ اسی مقصد کے تحت کویت میں غیر ملکیوں پر حالیہ سفری پابندیاں عائد کی گئی ہیں یعنی اب انہیں کسی بھی وجہ سے ملک چھوڑنے سے پہلے ٹیلی فون، بجلی، پانی اور ٹریفک کے بلوں کا تصفیہ کرنا ہوگا، اب ریذیڈنسی پرمٹس کو اپ ڈیٹ کرنے کا عمل بھی اس فہرست میں شامل کر دیا گیا ہے، ملک میں مقیم تارکین وطن اس وقت تک رہائشی دستاویزات کو اپ ڈیٹ یا تجدید نہیں کر سکیں گے جب تک کہ وہ واجب الادا رقم ادا نہ کر دیں۔
وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ’اقامہ کی تجدید کے خواہشمند تارکین وطن کو پہلے سرکاری ایجنسی کی ویب سائٹس یا ساحل موبائل ایپلی کیشن کا استعمال کرتے ہوئے بقایاجات ادا کرنا ہوں گے‘، وزارت نے تمام افراد سے نئے قوانین پر عمل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ ملک میں سلامتی اور امن عامہ کو برقرار رکھنے کے لیے مزید کارروائی کرنے سے دریغ نہیں کیا جائے گا‘۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی؛ 2 کرنل گرفتار
-
آسٹریلیا نے اسٹوڈنٹ ویزا کی مالی شرائط سخت کردیں، بھارت سب سے زیادہ متاثر
-
ہزاروں مظاہرین کا نیتن یاہو سے جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کا مطالبہ
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.