نسیم شاہ کی معصومیت نے بھارتی ماڈل واداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ کو اپنے سحر میں جکڑ لیا
منگل 19 ستمبر 2023 20:01
(جاری ہے)
ایشیا کپ 2023ء صرف ایک دلچسپ کرکٹ میچز کا سلسلہ ہی نہیں تھا جس سے متعلق کرکٹ شائقین تاحال بات کر رہے ہیں، اس سلسلے نے ایک بار پھر دنیا بھر میں پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی موجودگی کا احساس دلایا ہے۔
حال ہی میں ہونے والے میچز کے دوران نسیم شاہ نے ایک اور مشہور بھارتی اداکارہ کو اپنی شخصیت سے متاثر کر دیا ہے۔بھارتی اداکارہ ایشا شاہ نے بھی نسیم شاہ سے متعلق اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا ہے،اٴْن کا نسیم شاہ سے متعلق کہنا تھا کہ وہ (نسیم شاہ) کافی اچھا لگ رہا ہے، اور وہ ہندوستان میں بھی سوشل میڈیا ریلز پر کافی ٹرینڈ کر رہے ہیں۔یاد رہے کہ یہ وہی اداکارہ ہیں جنہوں نے اپنے ایک پرانے انٹرویو کے دوران نسیم شاہ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’خدا نے بنایا تو کیا بنایا، نسیم شاہ بنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
راجیو رام اور جو سیلسبری فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل
-
باربورا اور لورا نٹالی کا فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے تیسرے رائونڈ میں سفر تمام
-
پاکستان میں فٹ بال کی ترقی و ترویج کے لیے پاکستان فٹبال لیگ کے وفد کی وزیراعظم کے مشیر/وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ، رانا ثناءاللہ سے ملاقات
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر راؤنڈ 2 کے سعودی عرب اور تاجکستان کے خلاف میچوں کے لیے حتمی اسکواڈ کا اعلان
-
اتفاق سب سے بڑی قوت، یہی سبق بابر کو سمجھایا، والد بابر اعظم
-
پورا یقین ہے کہ پاکستان ورلڈ کپ فائنل کھیل سکتا ہے : شاہد آفریدی
-
پاکستانی بیٹنگ لائن اپ کمزور، زیادہ تر بیٹر 120، 125 کے سٹرائیک ریٹ پر کھیلتے ہیں : محمد کیف
-
سندھ حکومت کا واٹر سپورٹس پروجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہ
-
پاکستان ہاکی ٹیم کی رینکنگ میں بہتری
-
طویل سفر اور تھکاوٹ: سری لنکن کھلاڑیوں نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ شیڈول کو غیر منصفانہ قرار دیدیا
-
پاک بھارت ٹاکرا: امریکی حکام نے ہائی وولٹیج مقابلے کیلئے اضافی سکیورٹی کی یقین دہانی کرا دی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ: محمد عامر ہربھجن سنگھ کا ریکارڈ برابر کرنے کے قریب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.