ایشین گیمز مینز ٹیم سکوائش ، پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بدھ 27 ستمبر 2023 21:20

ایشین گیمز مینز ٹیم سکوائش ، پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2023ء) ایشین گیمز مینز ٹیم سکوائش ایونٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

(جاری ہے)

چین کے شہرہینگزومیں جاری ایشین گیمز مینز ٹیم سکوائش ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو دلچسپ اور سنسنی خیزمقابلے کے بعدشکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی،

متعلقہ عنوان :