ن لیگ کو عام انتخابات سے قبل حافظ آباد میں بڑی کامیابی مل گئی
تحریک انصاف کو خیرباد کہنے والے 3 سابق ایم پی ایز، ایک سابق تحصیل ناظم نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی
مقدس فاروق اعوان جمعہ 6 اکتوبر 2023 14:28
(جاری ہے)
سائرہ افضل تارڑ نے تحریک انصاف چھوڑ کر ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنے والے رہنماؤں کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر انہوں نے یہ بھی کہا کہ نوازشریف کا 21 اکتوبر کو تاریخی استقبال کیا جائے گا۔ قبل ازیں حافظ آباد میں پاکستان تحریک انصاف حافظ آباد کے متعدد عہدیداروں نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان استحکام پاکستان پارٹی کے مطابق آئی پی پی میں شامل ہونے والوں میں ضلعی سیکرٹری افضال احمد ہنجرا، نائب صدر رائے نواز کھرل اور سیکرٹری سکندر حیات تارڑ شامل ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے لاہور میں صدر آئی پی پی سے ملاقات بھی کی۔ صدر آئی پی پی نے نئے شامل ہونے والوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے سب کو ساتھ لے کر چلنے کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ قصور کے بعد ضلع حافظ آباد سے متعدد رہنمائوں کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت خوش آئند ہے، ان کی جماعت کی اولین ترجیح مزدور اور کسان کی خوشحالی ہے۔مزید اہم خبریں
-
سڈز 4 کانفرنس: مستحکم خوشحالی کے نئے لائحہ عمل پر اتفاق
-
جانیے کہ کیا مصنوعی ذہانت بھی صنفی عدم مساوات کا شکار ہے؟
-
قیام امن کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو گوتیرش کا خراج عقیدت
-
آئی ایم ایف کا پھر سے "ڈو مور" کا مطالبہ
-
سیریز میں شکست سے بچنے کا آخری موقع، پاکستان نے انگلینڈ کو ہدف دے دیا
-
فیڈرل منسٹر فار پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ " پروفیسر احسن اقبال " کی ملائشیا میں 66ویں " (Asian productivity Organization) APO ایوارڈ سیشن میں شرکت ۔ پاکستان کی نمایاں خدمات پر انہیں خصوصی ایوارڈ دیا گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
کیا نیب ترامیم سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.