فیفا ورلڈ کپ 2030 تین براعظموں کے 6 ممالک میں کھیلا جائے گا

جمعہ 6 اکتوبر 2023 19:35

زیورخ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2023ء) فٹ بال کے عالمی نگران ادارے فیفا کے مطابق ورلڈ کپ 2030 تین براعظموں کے 6 ممالک میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

فیفا کے مطابق فٹبال ورلڈ کپ 2030 سپین، مراکش اور پرتگال میں کھیلا جائے گا۔انٹرنیشنل فیڈریشن آف فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا)کے مطابق 2030 فٹبال ورلڈ کپ کے میچز ارجنٹینا، یوراگوئے اور پیراگوئے میں بھی کھیلے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :