حصول رزق کیلئے سعودی عرب گیا شکرگڑھ کا نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق
ہفتہ 7 اکتوبر 2023 16:20
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سینئر بینکر تنویر حسین کا جواں سالہ بیٹا مصطفے الریاض سعودی عرب اپنی گاڑی کا پنکچر ٹائرچیک کرنے گاڑی سے اترا تو پیچھے سے آنے والی تیز رفتار گاڑی نے ٹکر ماردی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوگیا ،اسکا جسد خاکی شکرگڑھ اسکے گھر پہنچا تو کہرام مچ گیا ،متوفی کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں شکرگڑھ قبرستان سپرد خاک کر دیا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
تاجر کو 50 لاکھ کی پرچی دینے والا بھتہ خور گرفتار
-
سنار کی دکان میں نقب زنی میں ملوث خاتون گرفتار
-
دو روز سے لاپتہ نوجوان کی زنجیروں میں جکڑی قتل شدہ لاش برآمد ، ہسپتال منتقل
-
چیچہ وطنی ، تھانہ غازی آباد کی حوالات توڑ کر فرار ہونیوالا ایک ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک،ایک فرار
-
وزیرداخلہ کا تربت سے کوئٹہ جانے والی بس کے حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دکھ کا اظہار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
لاہور ،مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے بعد 4ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار
-
پنجاب پولیس اور انٹرپول کی مشترکہ کارروائی، خواجہ سرا کا قاتل گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا پتوکی میں خسرہ سے بچوں کی ہلاکتوں کا نوٹس ،سیکرٹری صحت سے فوری رپورٹ طلب کر لی
-
وزیراعظم شہبازشریف کا افسوسناک ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ ،رنج کا اظہار
-
کوئٹہ ،سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ خان زہری کا واشک ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کی ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار
-
سپیکر و ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا واشک کے مقام پر پیش آنے والے بس حادثے پرافسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.