سابق پولیس انسپکٹرعابد باکسر تفتیش کے سات روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
جمعرات 19 اکتوبر 2023 22:58
(جاری ہے)
دوران سماعت پولیس نے سخت سکیورٹی میں سابق پولیس انسپکٹر عابد کو عدالت کے روبرو پیش کیا۔
دوران سماعت تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم پر تھانہ فیصل ٹاؤن میں سرکاری رائفل چھیننے اور پولیس حراست سے فرار ہونے کا مقدمہ درج ہے۔ ملزم سے تفتیش کے لیے چودہ روز کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔ عدالت نے دلائل مکمل ہونے پر سابق انسپکٹر عابد باکسر کا سات دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اور آئندہ سماعت پر تفتیشی رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے عابد باکسر کو دوبارہ 26 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم دیا۔۔مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے کا مشکوک جامعات کا ریکارڈ مرتب کرنے کا فیصلہ
-
طارق فضل چوہدری کی مکہ مکرمہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی شدید مذمت
-
نوازشریف نے آزاد جموں و کشمیر کے صدر کے عہدے کے لیے نامزد رہنما کے نام کا اعلان کردیا
-
ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور کی کارروائی، فراڈ و کرپشن میں ملوث سرکاری ملازم سمیت 2 ملزمان گرفتار
-
سندھ میں نئے اسلحہ لائسنس اور ڈیلرشپ کے اجرا پر پابندی
-
احتجاج کرنے والے 15 ڈاکٹرز کے لائسنس 6 ماہ کیلئے معطل
-
پنجاب کے تمام واٹرفلٹریشن پلانٹس ڈیجیٹل کوڈز پر منتقل کرنے کا فیصلہ
-
دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس معطل کرنے کا فیصلہ
-
کراچی میں بڑی گاڑیوں میں گھومنے والے بہت سے لوگ ٹیکس ادا نہیں کرتے،میئر کراچی
-
میر رضا قتل کیسِ تفتیشی افسر نے جوڈیشل کمیشن میں مزید دستاویزات جمع کرادیں
-
عوام کو ریلیف دینے کے لیئے پیٹرولیم لیوی اور تمام عوام دشمن ظالمانہ ٹیکس فوری طور پر ختم کیئے جائیں، حافظ نعیم الرحمٰن
-
یہ عزت کے لائق نہیں، عظمی بخاری نے سہیل آفریدی کے پولیس وین میں بیٹھنے کو ڈرامہ قرار دیدیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.