Abid Boxer - Urdu News

عابد باکسر ۔ متعلقہ خبریں

Abid Boxer

عابد باکسر پنجاب پولیس کے سابق اہلکار ہیں. عابد باکسر نے پولیس مقابلوں کی وجہ سے بہت شہرت پائی۔ انہیں سابق وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا ہے۔ 2008ء میں قتل، اقدام قتل سمیت متعدد مقدمات درج ہونے پر عابد باکسر ملک سے فرار ہو گئے تھے۔ جنہیں فروری 2018 میں دبئی میں انٹرپول کے تعاون سے گرفتار کیا گیا اور بعد ازاں پاکستان لایا گیا۔

Latest News about Abid Boxer in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Abid Boxer. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint

عابد باکسر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ عابد باکسر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر