نامورکمپیئرومصنف دلدار پرویزبھٹی کی 29 ویں برسی منا ئی گئی
پیر 30 اکتوبر 2023 14:10
(جاری ہے)
دلدار پرویز بھٹی نے دیا اور ٹاکرا نامی پروگرام سے اپنے فنی سفر کا آغاز کیا،پی ٹی وی کو پنجابی میں پہلا کوئز شو شروع کرنے کا آئیڈیا بھی انہوں نے دیا،انہوں نے میلہ، یادش بخیر اور پنجند جیسے مقبولِ عام پروگرام بھی کامیابی سے پیش کئے۔
وہ پی ٹی وی کے ساتھ 1974 سے مرتے دم تک منسلک رہے۔ انکی تحریر کردہ کتابوں میں دلداریاں، آمنا سامنا اور دلبر دلبر نمایاں ہیں۔وہ30 اکتوبر 1994 کو امریکا میں دماغ کی شریان پھٹنے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمیں اپنی ہر خوشی غمی میں غزہ کے مسلمانوں بالخصوص وہاں کے معصوم بچوں کو ضرور یاد رکھنا چاہیے ، مصطفی قریشی
-
امریکی سپر ماڈلزبہنوں بیلا اور جیجی حدید کا فلسطین میں ریلیف کی کارروائیوں کے لیے 1 ملین ڈالر عطیہ
-
اداکارہ نیکولا کوہلان نے فلسطینی بچوں کی بہبود کے لیے 1.2 ملین ڈالر کا فنڈ اکٹھا کر لیا
-
پاکستان کی پہلی سائنس فکشن فلم عمر و عیار عید الاضحی کے موقع پر ریلیز کے لیے تیار
-
میں تمام فلمی برادری اور خصوصاً سنتوشی جی کا احترام کرتی ہوں،اداکارہ میناکشی
-
سمانتھا پربھو زیادہ دیکھے جانے والے بھارتی ستاروں کی فہرست کا حصہ
-
کرن رائو نے فلمی کیرئیر کے ابتدائی دنوں کی مشکلات بتادیں
-
بھارتی الیکشن میں پاکستانی فنکاروں کے چرچے
-
اداکارہ ماہرہ خان نے ایک مرتبہ پھر سے مداحوں کو اپنی طرف کھینچ لیا
-
زید علی نے اپنے ہاں دوسرے بچے کی متوقع آمد سے متعلق خوشخبری شیئرکردی
-
فلم دھوم کے ڈائریکٹرنے شاہ رخ کی ’پٹھان‘ کو اپنی فلم کی نقل' قراردیدیا
-
سالوں تک نئے کپڑوں کو بغیر ٹیگ ہٹائے پہنتی ہوں: نادیہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.