بھارتی الیکشن میں پاکستانی فنکاروں کے چرچے

منگل 4 جون 2024 13:06

بھارتی الیکشن میں پاکستانی فنکاروں کے چرچے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جون2024ء) پاکستانی کامیڈین جوڑی عرفان ملک اور علی حسن کی بھارت میں ایک مرتبہ پھر مقبولیت کے چرچے ہیں۔

(جاری ہے)

جون 2006 میں بھارتی چینل پر ایک پروگرام میں ان کی شاندار پرفارمنس کے بعد ان کی جوڑی کو ٹھکا ٹھک جوڑی قرار دیا تھا۔کئی برس کے بعد ان دنوں الیکشن کے موقع پر سیاستدان ان کی پرفارمنس کے جملے دہرا رہے ہیں۔