پٹرولنگ پولیس فیصل آباد ریجن کی ماہ ِ اکتوبر کی پرفارمنس رپورٹ جار ی کردی گئی
جمعرات 2 نومبر 2023 23:03
(جاری ہے)
جبکہ امتناع منشیات کے 31مقدمات کا اندراج کرکے 231لیٹر شراب، 02کلو209گرام چرس اور 107گرام اوپیم بھی برآمد کی گئی۔پٹرولنگ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کامیاب کاروائیں کرتے ہوئے ملزمان سے 02کار، 02موبائل فونز، 3ہزار روپے نقدی، واردات میں چھینے گئے 5 موٹر سائیکل اور فیکٹری سے چوری ہونے والا سامان بھی برآمد کیا۔
پٹرولنگ پولیس نے فوری طور پر رسپانس دیتے حادثات میں 18 افرد کوفوری طبی امدادجبکہ ہائی ویز پرمشکل میں پھنسے 918افرادکو مدد فراہم کی گئی۔اس کے ساتھ ساتھ فرض شناسی کی مثال قائم کرتے ہوئے 12گمشدہ بچوں و لاپتہ افراد کو ان کے اہل خانہ سے بھی ملادیا گیا۔296عارضی تجاوزات کو بھی ہٹا دیا گیا ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ کی گوارد میں بہیمانہ واقعہ میں 7افراد کے قتل پر دکھ اور افسوس کا اظہار
-
نو مئی پاکستان کی تاریخ میں یوم ِ سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا، تمام سیاسی جماعتیں رواداری اور جمہوری اقدار کے فروغ کیلئے کام کریں ، صدرآصف علی زرداری
-
مسلح افواج، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی سانحہ 9 مئی کی شدید مذمت
-
جرمن موسمیاتی تبدیلی کے مقابلے مہاجرت سے زیادہ خوف زدہ ہیں
-
فیجی: انصاف کی راہ میں رخنہ ڈالنے پر سابق وزیر اعظم کو جیل کی سزا
-
9 مئی واقعات کی چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل انکوائری ہونی چاہیے،بلاول بھٹو زرداری
-
تیونس کی خاتون امن کار یو این ایوارڈ کی حق دار قرار
-
شیر افضل مروت کو پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے وٹس ایپ گروپس سے نکا ل دیاگیا
-
’گھر کو سب جیل قرار دے کر نجی پراپرٹی کا ورچوئل قبضہ لیا گیا‘
-
تلخیاں اتنی زیادہ ہیں نہ کوئی بات سن رہا ہے نہ کوئی بات سمجھ رہا ہے، فواد چوہدری
-
علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر آتشزدگی ،حج پرواز کو روک دیا گیا، امیگریشن سسٹم تباہ
-
وزیراعظم نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پیکا ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.