
Missing Persons - Urdu News
لاپتہ افراد ۔ متعلقہ خبریں
-
سعودی قیادت کی پاکستان میں بارش اور سیلاب سے اموات پر اظہارِ تعزیت
پیر 18 اگست 2025 - -
خیبرپختونخوا،سیلاب زدہ اضلاع کیلئے 80 کروڑ روپے جاری
ملک بھر میں جون کے اواخر سے بارشوں سے متعلقہ واقعات میں اموات کی تعداد 657 تک پہنچ گئی
پیر 18 اگست 2025 - -
وزیراعظم کی ہدایت پر تمام وفاقی وزراء کو خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھیجا جا رہا ہے ، ڈاکٹر مصدق ملک
پیر 18 اگست 2025 - -
’یہ ہمارے نہیں آپ کے مطالبات ہیں‘ اے این پی کے اے پی سی اعلامیہ پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا دستخط سے انکار
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی، وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری اور پیپلزپارٹی کے نیئر بخاری نے اعلامیے پر دستخط نہیں کیے، جب اعلامیہ پڑھا جا رہا تھا تو تینوں رہنما اجلاس ... مزید
ساجد علی اتوار 17 اگست 2025 -
-
بٹگرام کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف کیمپ قائم، عوام کے لیے سہولیات کی فراہمی جاری
اتوار 17 اگست 2025 -
لاپتہ افراد سے متعلقہ تصاویر
-
خیبرپختونخوا، 2 اضلاع میں متعدد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
صرف ضلع بونیر میں 100 سے زائد افراد لاپتہ ہیں ،شانگلہ میں لاپتہ افراد کا تعین کیا جا رہا ہے، ذرائع
اتوار 17 اگست 2025 - -
کسی پر احسان نہیں کررہے، عوام کو ریلیف دینا ہمارا فرض ہے، علی امین گنڈاپور
مدد لینے والوں میں سے نہیں، مدد دینے والوں میں سے ہوں، وسائل موجود ہیں، مدد کیلئے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاؤں گا، وزیراعلیٰ
اتوار 17 اگست 2025 - -
گرمی کی شدت زیادہ ہونے کی وجہ سے مون سون کا پھیلاؤ زیادہ ہی: چیئرمین این ڈی ایم اے
اتوار 17 اگست 2025 - -
سیلابی ریلا کیمپنگ پر آئے 13 افراد کو بہا لے گیا
لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں،رپورٹ
اتوار 17 اگست 2025 - -
پاکستان میں سیلاب: بنیر میں 220 ہلاکتیں، ریلیف آپریشن جاری
ڈی ڈبلیو اتوار 17 اگست 2025 -
-
مون سون کے ابھی مزید سپیل آئیں گے، شدت پہلے سے بھی زیادہ ہوگی، چیئرمین این ڈی ایم اے
موسمیاتی تبدیلی کے باعث مون سون سیزن کی شدت زیادہ ہے، گزشتہ سال کے مقابلے میں 50 سے 60 فیصد زیادہ بارشیں ہو رہی ہیں؛ چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر کی پریس ... مزید
ساجد علی اتوار 17 اگست 2025 -
-
ٴْ وزیرِ اعظم کی خود نگرانی میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو و ریلیف آپریشنز میں تیزی
ٴْ امدادی سامان کی ترسیل، محفوظ مقامات پر منتقلی اور بند راستے جلد از جلد کھولنے کی ہدایات
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
وزیراعظم شہباز شریف کی متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن کو مزید تیز کرنے کی ہدایت
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
سوات میں سیلابی صورتحال ،ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس
تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں تشکیل دی جائیں جو متاثرہ علاقوں کا دورہ کر کے نقصانات کا تخمینہ لگائیں
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سیاسی دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
سیلاب سے تباہی، پاک فوج کے مزید دستے بونیر پہنچ گئے
فوج کی کور آف انجینئرز کے اسپیشل آلات کے ذریعے کیچڑ کے نیچے دبے ہوئے زخمیوں اور لاشوں کو نکالا جائے گا
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن مسلسل جاری
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
وفاقی وزیر امیر مقام کا سیلاب سے متاثرہ ضلع بونیر کے مختلف علاقوں کا دورہ‘ نقصانات اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
امیرمقام کا سیلاب سے متاثرہ ضلع بونیر کے مختلف علاقوں کا دورہ ، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار
ہفتہ 16 اگست 2025 - -
امیر مقام کا سیلاب سے متاثرہ ضلع بونیر کے مختلف علاقوں کا دورہ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نقصانات اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس قائم کئے گئے ہیں، وفاقی حکومت تمام وسائل فراہم کرے گی، متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا، وفاقی وزیر
ہفتہ 16 اگست 2025 -
Latest News about Missing Persons in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Missing Persons. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
لاپتہ افراد سے متعلقہ مضامین
-
پاکستان مخالف تنظیموں کی ڈور”را“کے ہاتھ میں
لندن میں پاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کی منصوبہ بندی وطن سے غداری کے صلے میں ہمیشہ ذلت ور وسوائی مقدر بنتی ہے
-
کراچی میں ہلاکتوں کے خلاف کاروباری مراکز کی 5روزہ بندش
وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی یقین دہانی کے بعد ایم کیو ایم نے لاپتہ افراد کی بازیابی اورکارکنوں کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے تحریک موٴخر کر دی۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے یقین دلایا
-
لاپتہ افراد ، ایک پیچیدہ اور حساس معاملہ!!
موجودہ حالات میں لاپتہ چار افراد کی موت نے کئی اہم سوالوں کو جنم دیا ہے، اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں بم دھماکوں اور دہشت گردی کی وارداتوں میں 35ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں مگر آج تک ..
-
لاپتہ افراد کے لیے زنجیر عدل!
یہ بات بلا کسی حیل وحجت کے کہی جا سکتی ہے کہ لاپتہ افراد کا معاملہ اس قدر حساس ہے کہ اس پر قلم اٹھانا بڑی احتیاط کا تقاضا کرتا ہے جب سپریم کورٹ نے اس پر توجہ کی تو تمام لوگوں کی یہی رائے تھی۔
-
”آئی ایس آئی حاضر ہو“
اگر امریکی عدالت مجاز ہے تو پھر پاکستان عدالت مجبور کیوں!! پاکستان میں لاپتہ افراد کے معاملے میں بھی آئی ایس آئی اور دوسری ایجنسیوں کے اس کردار کو زیادہ پسند نہیں کیا گیا، کئی سالوں سے بہت سی ماؤں ..
-
مشرف کا ٹرائل اور حکومت کی سرد مہری، کیا پرویز مشرف کا استعفیٰ ڈیل کا نتیجہ تھا؟؟
حکومت کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے سلسلے میں کبھی سنجیدہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے بالآخر مشرف کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔
مزید مضامین
لاپتہ افراد سے متعلقہ کالم
-
"حامد میر کا جرمِ عظیم اور صحافت کی زبان بندی"
(شیخ منعم پوری)
-
مچھ اور پاکستان کا اندھا قانون
(سید عباس انور)
-
ہزارہ برادری کی عورتو ! اب بس بھی کر دو
(عمار مسعود)
-
بروقت انصاف کب ملے گا ؟
(تصدق خورشید)
-
پی ڈی ایم میں سیاسی فائدہ و بدلہ اور میاں الطاف
(افضال چوہدری ملیرا)
-
اسلامی فلاحی ریاست کون بنائے
(محمد نفیس دانش)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.