پاکستان ورلڈکپ کی پانچویں پوزیشن سے محروم ہونے سے بال بال بچ گیا
قومی ٹیم کو پوائنٹس ٹیبل پر افغانستان سے اوپر رہنے کیلئے 188 رنز درکار تھے
محمد علی
ہفتہ 11 نومبر 2023
20:39
(جاری ہے)
بین اسٹوکس نے 11 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 84 رنز جبکہ مڈل آرڈر بیٹر جو روٹ 60 رنز کی اننگز کھیل کر آؤٹ ہوئے۔
ہیری بروک نے 30 اور جوز بٹلر نے27 رن بنائے، معین علی 8 رن بناسکے۔ پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے3، محمد وسیم نے3، شاہین آفریدی نے 2 اور افتخار احمد نے ایک وکٹ حاصل کی۔ انگلش ٹیم نے مقررہ 50 اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 337 رن بنائے۔ قبل ازیں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ لیگ کے آخری میچ میں کامیابی سمیٹ کر ٹورنامنٹ کا اختتام جیت کے ساتھ کرنا چاہتے ہیں اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے تاکہ نیٹ ریٹ بہتر کرکے تاریخ رقم کرسکیں لیکن کوشش کریں گے میچ میں کامیابی سمیٹیں۔ بابراعظم نے کہا کہ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے کہ حسن علی کی جگہ شاداب خان کو پلئینگ الیون کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان کا اسکواڈ کپتان بابراعظم، عبداللہ شفیق، فخر زمان، محمد رضوان، سعود شکیل، افتخار احمد، شاداب خان، آغا سلمان، شاہین شاہ آفریدی، محمد وسیم جونئیر، حارث رؤف پر مشتمل ہے جب کہ انگلینڈ کے سکواڈ میں کپتان جوز بٹلر، جونی بیرسٹو، ڈیوڈ ملان، جو روٹ، بین اسٹوکس، مارک ووڈ، ڈیوڈ ولی، لیام لیونگسٹن، معین علی، کرس ووکس اور عادل رشید شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے 74 سالوں میں پہلی مرتبہ کوئی بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پی ایس ایل11،پی سی بی کو 7ارب 54کروڑ سے زائد آمدن ، ٹیموں کی تعداد 8 کرنے سے منافع 2 سے ساڑھے سات ارب ہوگیا
-
پاکستان سپورٹس بورڈ میں سیاست عروج پر پہنچ گئی
-
قومی ہاکی ٹیم پرو لیگ کے میچز کھیلنے کیلئے روانہ
-
فیفا ورلڈ کپ میں 8 بھائیوں کی جوڑیاں مختلف ٹیموں کے لیے میدان میں اترنے کو تیار
-
ْپاکستان کرکٹ میں اہم عہدوں پر ردوبدل کا امکان، سلیکشن کمیٹی میں بھی تبدیلیاں کی جائیں گی
-
ہیڈ کوچ سرفراز احمد کو کلین چٹ مل گئی
-
انگلینڈ بین اسٹوکس کو معطل کر دے،انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ کی بین اسٹوکس پر کڑی تنقید
-
شاہین آفریدی کے بعد نسیم شاہ بھی پاکستان کے ریڈ بال پلان سے باہر
-
آئی سی سی رینکنگ، ابرار احمد ٹاپ ون ڈے بولر بننے کے قریب پہنچ گئے
-
لیونل میسی کی شاندار واپسی، ارجنٹائن نے آئس لینڈ کو 0-3سے ہرا دیا
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.