چیمپئنز ٹرافی تک براہ راست رسائی حاصل کرنے میں ناکام رہنے والی 2 ٹیموں کا فیصلہ ہو گیا
کولکتہ میں پاکستان کیخلاف بڑے مارجن سے فتح حاصل کرنے کے بعد سابق عالمی چیمپئن انگلینڈ 2025 کی چیمپئنز ٹرافی تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئی
محمد علی
ہفتہ 11 نومبر 2023
21:45
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ورلڈکپ میں پاکستان کے سفر کا شکست پر اختتام ہو گیا، کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کے میدان پر انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی شکست دے دی۔
پاکستانی ٹیم رواں ورلڈکپ کے دوران 9 میں سے صرف 4 فتوحات حاصل کر سکی۔ تاہم کولکتہ میں انگلینڈ کیخلاف شکست کے باوجود پاکستانی ٹیم ورلڈکپ میں پانچویں پوزیشن بچانے میں کامیاب رہی، پاکستان کو پانچویں پوزیشن بچانے کیلئے کم از کم 188 رنز درکار تھے۔ پاکستان کی جانب سے صرف آغا سلمان نصف سینچری اسکور کر کے نمایاں رہے، انہوں نے 51 رنز کی اننگ کھیلی، جبکہ انگلینڈ کی جانب سے اپنے کیرئیر کا آخری ایک روزہ میچ کھیلنے والے ڈوڈ ولی 3 وکٹیں حاصل کر کے نمایاں رہے۔ ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ لائن 244 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ قومی ٹیم اپنی اننگ کے آغاز میں ہی آفیشلی ورلڈ کپ 2023ء سے باہر ہوگئی تھی۔ ورلڈکپ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب پاکستان کسی ورلڈکپ میں 5 شکستوں سے دوچار ہوا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے 74 سالوں میں پہلی مرتبہ کوئی بین الاقوامی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا
-
پی ایس ایل11،پی سی بی کو 7ارب 54کروڑ سے زائد آمدن ، ٹیموں کی تعداد 8 کرنے سے منافع 2 سے ساڑھے سات ارب ہوگیا
-
پاکستان سپورٹس بورڈ میں سیاست عروج پر پہنچ گئی
-
قومی ہاکی ٹیم پرو لیگ کے میچز کھیلنے کیلئے روانہ
-
فیفا ورلڈ کپ میں 8 بھائیوں کی جوڑیاں مختلف ٹیموں کے لیے میدان میں اترنے کو تیار
-
ْپاکستان کرکٹ میں اہم عہدوں پر ردوبدل کا امکان، سلیکشن کمیٹی میں بھی تبدیلیاں کی جائیں گی
-
ہیڈ کوچ سرفراز احمد کو کلین چٹ مل گئی
-
انگلینڈ بین اسٹوکس کو معطل کر دے،انگلینڈ کے سابق کپتان جیفری بائیکاٹ کی بین اسٹوکس پر کڑی تنقید
-
شاہین آفریدی کے بعد نسیم شاہ بھی پاکستان کے ریڈ بال پلان سے باہر
-
آئی سی سی رینکنگ، ابرار احمد ٹاپ ون ڈے بولر بننے کے قریب پہنچ گئے
-
لیونل میسی کی شاندار واپسی، ارجنٹائن نے آئس لینڈ کو 0-3سے ہرا دیا
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.