پیٹرنز ایبک پولو کپ کا47 واں ایڈیشن لاہور پولو کلب میں شروع ہوگیا
منگل 14 نومبر 2023 19:59
(جاری ہے)
دوسرے میچ میں ری مانٹس کی ٹیم نے سڈن ڈیتھ پر پانچویں چکر میں ڈائمنڈ پینٹس کو 7-6 سے ہرا دیا۔ری مانٹس کی طرف سے ارجنٹائن سے آئے ہوئے ابل لینڈا نے شاندار کھیل پیش کیا اور چھ خوبصورت گول سکور کیے جبکہ محمد نعیم نے ایک گول سکور کیا۔ڈائمنڈ پینٹس کی طرف سے بلال نون نے تین، ثاقب خان خاکوانی نے دو اور راجہ تیمور ندیم نے ایک گول سکور کیا۔
اس موقع پر کلب کے صدر ملک اعظم حیات نون،کمیٹی ممبرز اور دیگر بھی موجود تھے۔ملک اعظم حیات نے تمام پیٹرنز جن میں ماسٹر پینٹس، ڈائمنڈ پینٹس، ریجاس گروپ،گارڈ گروپ،پلاٹینم ہومز،نیوایج کیبلز،ہپی کا چیز، دین گروپ اور فاطمہ گروپ کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان کو ویک اپ کال کی ضرورت تھی، فخر زمان کا اعتراف
-
آزادی کپ ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گی
-
پاکستان 12 اور انڈرٹیم کا تربیتی کیمپ ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری
-
آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہو گا
-
چیئرمین کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے سب سے زیادہ 45 ٹی ٹوئنٹی میچ جیتنے پر کپتان بابر اعظم کو شرٹ دی
-
جرمنی، کرسٹیانو رونالڈوکا ریت سے تیار کردہ مجسمہ توجہ کا مرکز
-
پاکستان بیس بال لیگ کرانے کا اعلان، فلسطینی کھلاڑیوں اور کوچز کی شرکت کی تصدیق
-
آئرلینڈ اگلے سال ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گا
-
راجیورام اور جو سیلسبری اٹالین اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
-
’انکی ٹریننگ دوبارہ کروائیں لیکن کاکول سے نہ کروائیے گا، تماشائی کی چیئرمین پی سی بی سے فرمائش
-
پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء میں امریکہ سے بھی ہار سکتا ہے، رمیز راجا کا دعویٰ
-
واپڈا کی ٹیم نے نیشنل چیلنج کپ کا ٹائٹل جیت لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.