جلالپورپیروالا ، منشیات فروش گرفتار ، 1 کلو گرام سے زائد چرس برآمد
پیر 4 دسمبر 2023 18:04
(جاری ہے)
جلال پور پیر والا میں ایس او تھانہ صدر پولیس طاہر اعون سربراہی میں اے ایس آئی فیاض احمد نے ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ملزم امتیازحسین کے قبضے سے ایک کلوسے زائد چرس بر آمد کرلی۔
ایس ایچ او تھانہ صدر طاہر اعون کا کہنا تھا کہ ملزم امتیازحسین منشیات جیسی لعنت کا مکروہ دھندہ کرتا تھا اور مزید کہا کہ تحصیل بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے گا تاکہ تحصیل جلال پور پیر والا کو منشیات سے پاک کیا جاسکے۔ تھانہ صدر پولیس نے ملزم کے خلاف 9cایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کےکارروائی شروع کردی۔مزید قومی خبریں
-
کراچی کی مسجد سے چور کی لیپ ٹاپ چرانے کی ویڈیو وائرل، لوگوںکے دلچسپ تبصرے
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.